حیدرآباد۔22اکتوبر(اعتماد نیوز) مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی دوڑ میں شامل
زضبوط امیدوار دیویندر فڈنوس کا آج وزیر اعلی کے حیثیت سے انتخاب عمل میں
آیا۔ چنانچہ با وثوق ذرائع کے مطابق بی جے پی
ہائی کمان نے مہاراشٹر میں
بی جے پی کی کامیابی کو یقینی بنانے والے آر ایس ایس پرچارک درویندر فڈنوس
کو ہی وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ اس سے متعلق بہت ہی جلد سرکاری
طور پر اعلان عمل میں آئیگا۔